پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

پلاننگ کمیشن کی تحلیل کا مطالبہ مسترد…

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

پلاننگ کمیشن کی تحلیل کا مطالبہ مسترد…

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اور پلاننگ کمیشن کے سربراہ احسن اقبال کی ملاقات کے بعد جاری ہونے والے پریس نوٹ نے یہ واضح کردیا ہے کہ چند وفاقی وزرا کے درمیان حالیہ کشیدگی میں احسن اقبال کو وزیر اعظم کی مکمل حمایت حاصل ہے۔وزیر پانی و… Continue 23reading پلاننگ کمیشن کی تحلیل کا مطالبہ مسترد…

محرم الحرام میں کراچی میں دہشتگردی کا خطرہ ،سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

محرم الحرام میں کراچی میں دہشتگردی کا خطرہ ،سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ حکومت سندھ کے ذرائع کے مطابق محرم الحرام کے دوران کراچی میں دہشت گردی کا خطرہ ہے خاص طورپر 8،9،10محرم کو شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے 26542پ ولیس اہلکار اپنی ذمہ داریاں ادا کرینگے، 1661پولیس… Continue 23reading محرم الحرام میں کراچی میں دہشتگردی کا خطرہ ،سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ

بھارتی کسانوں کا احتجاج ختم سمجھوتہ ایکسپریس جلد بحال ہوجائیگی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی کسانوں کا احتجاج ختم سمجھوتہ ایکسپریس جلد بحال ہوجائیگی

لاہور (نیوز ڈیسک)بھارت میں کسانوں نے ”ریل روکو“ احتجاج فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس جلد بحال ہوجائے گی۔ جنگ رپورٹر خالد محمود خالد کے مطابق سات روز سے جاری اس احتجاج کے نتیجہ میں 1100ٹرینیں بند ہو جانے سے… Continue 23reading بھارتی کسانوں کا احتجاج ختم سمجھوتہ ایکسپریس جلد بحال ہوجائیگی

وقت ہے عمران خان قومی اسمبلی کو سنجیدگی سے لیں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

وقت ہے عمران خان قومی اسمبلی کو سنجیدگی سے لیں

کراچی (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں ایاز صادق کا سامنا کرنا عمران خان کے لئے ایک چیلنج ہوگا۔ جنہوں نے حال ہی میں ان کے ”ت±رپ کے پتّے“ علیم خان کو شکست دی۔ زیادہ تر امکان یہی ہے کہ وہ اپنا اسپیکر کا منصب دوبارہ حاصل کرلیں۔ عمران خان نے 2013ءکے انتخابات پر عدالتی کمیشن… Continue 23reading وقت ہے عمران خان قومی اسمبلی کو سنجیدگی سے لیں

چین 4 آبدوزیں کراچی میں تیار کریگا، ٹیکنالوجی پاکستان کو دےگا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

چین 4 آبدوزیں کراچی میں تیار کریگا، ٹیکنالوجی پاکستان کو دےگا

بیجنگ / اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین کے مابین طے پانے والے معاہدے کے تحت چین پاکستان کو فروخت کی جانے والی 8میں سے 4 آبدوزیں کراچی میں تیار کر ے گا۔چین سے آ بدوزیں حاصل کرنے کا معاہدہ حتمی ہو چکا ہے جس کے مطابق 4آبدوزیں پاکستان میں تیار کی جائیں گی تاہم… Continue 23reading چین 4 آبدوزیں کراچی میں تیار کریگا، ٹیکنالوجی پاکستان کو دےگا

خسارے میں چلنے والی پی آئی اے کی طرف سے افسروں میں قیمتی گاڑیاں مفت بانٹنے کا انکشاف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

خسارے میں چلنے والی پی آئی اے کی طرف سے افسروں میں قیمتی گاڑیاں مفت بانٹنے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خسارے میں چلنے والی قومی ایئرلائن کی جانب قیمتی گاڑیاں اپنے افسروں میں مفت بانٹنے کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی کی پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ خسارے میں چلنے والے ادارے پی آئی اے کی جانب سے 2005-06 میں 19 قیمتی گاڑیاں اپنے افسران کو نوازنے… Continue 23reading خسارے میں چلنے والی پی آئی اے کی طرف سے افسروں میں قیمتی گاڑیاں مفت بانٹنے کا انکشاف

پہلے ہی کہہ دیا تھا عمران نتائج نہیں مانیں گے، ایاز صادق

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

پہلے ہی کہہ دیا تھا عمران نتائج نہیں مانیں گے، ایاز صادق

لاہور(نیوز ڈیسک) حلقہ این اے122 لاہور سے مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی سردارایازصادق نے کہاہے کہ میں نے3 ہفتے قبل ہی کہہ دیاتھا کہ عمران خان نتائج کوتسلیم نہیں کرینگے، یہ دہرامعیار نہیں ہے کہ پی ٹی آئی کوپی پی147 سے کامیابی ملے تووہ ٹھیک ہے، این اے122 سے ہارگئے تودھاندلی ہوگئی۔ہم… Continue 23reading پہلے ہی کہہ دیا تھا عمران نتائج نہیں مانیں گے، ایاز صادق

ریاض الحق کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دےدی گئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

ریاض الحق کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دےدی گئی

اوکاڑہ(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف پنجاب کی قیادت نے اوکاڑہ سے آزاد حیثیت میں کامیابی حاصل کرنے والے ریاض الحق جج سے ملاقات کرکے انہیں پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری سرور اور اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے این اے 144 سے کامیاب ریاض الحق جج سے ملاقات کی… Continue 23reading ریاض الحق کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دےدی گئی

گوجرانوالہ : 4 سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق،ورثاکااحتجاج

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

گوجرانوالہ : 4 سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق،ورثاکااحتجاج

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ میں 4 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔واقعے کےخلاف ورثا نےایم ڈی واسا کےگھر کےباہراحتجاجاً پتھراو کیا اور گیٹ توڑ کر اندر گھسنے کی کوشش کی۔ریسکیو ذرائع کےمطابق جناح روڈ پر فیضان نامی چار سال کا بچہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب اپنے والدین کے ساتھ جارہا… Continue 23reading گوجرانوالہ : 4 سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق،ورثاکااحتجاج