محرم کیلئے پنجاب کے 22 اضلاع میں فوج اور رینجرز طلب
لاہور(نیوزڈیسک)..محرم الحرام کے دوران پنجاب کے 22 اضلاع کوحساس قرار دے کر فوج اور رینجرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔مختلف مکاتب فکر کے علما ء کی زبان اور ضلع بندی کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔ہوم سیکریٹری پنجاب اعظم سلیمان نے بتایا کہ محرم کے دنوں میں صوبے کے22 اضلاع کوحساس قرار دیا گیا… Continue 23reading محرم کیلئے پنجاب کے 22 اضلاع میں فوج اور رینجرز طلب