خیبر پختونخوامیں تبدیلی آگئی،پرویز خٹک کا تاریخی اعلان
پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبے کے تمام 282 پولیس سٹیشنوں(تھانوں)اور پولیس چوکیوں کو ماڈل پولیس سٹیشنوں میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے صوبائی دارلحکومت پشاور اور بعض دیگر شہروں میں قائم کئے گئے جدید پولیس سٹیشنوں کی طرز پر صوبے کے تمام پولیس سٹیشنوں کی عمارات کی تعمیراتی بحالی اور مکمل تزئین و… Continue 23reading خیبر پختونخوامیں تبدیلی آگئی،پرویز خٹک کا تاریخی اعلان