لاہور : نواں کوٹ سے خود کو ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی ظاہر کرنے والی خاتون گرفتار
لاہور(نیوزڈیسک)لاہو میں ہوٹلوں پر چھاپے مارنے والی جعلی عائشہ ممتاز کو گرفتار کر لیا گیا . پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمہ خود کو فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر ظاہر کر کے ہوٹلوں پر چھاپے مارتی اور ہوٹل مالکان کو بلیک میل کرتی تھی. کہ ہوٹل مالکان نے شک کی بنا پر اطلاع دی جس پر… Continue 23reading لاہور : نواں کوٹ سے خود کو ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی ظاہر کرنے والی خاتون گرفتار