ملالہ کے بعد ایک اور پاکستانی خاتون کیلئے اقوام متحدہ کا بڑا اعزاز
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صنفی مساوات اور خواتین کو خود مختار بنانے کے اقوام متحدہ کے ادارے برائے خواتین (یو این ویمن) نے منیبہ مزاری کو پاکستان کی پہلی خاتون خیر سگالی کی سفیر مقرر کردیا۔بطور خیر سگالی کی سفیر، منیبہ پاکستان میں خواتین اور لڑکیوں کو خود مختار بنانے اور یو این ویمن کی مہم… Continue 23reading ملالہ کے بعد ایک اور پاکستانی خاتون کیلئے اقوام متحدہ کا بڑا اعزاز











































