سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو 18 ممالک کی یونیورسٹیوں نے لیکچر شپ کے لئے آفر کر دی
اسلام آباد (آن لائن) سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری رواں ہفتے امریکہ‘ برطانیہ سمیت 7 ممالک کی معروف یونیورسٹیوں میں لیکچر دینے بارے معاملات کو حتمی شکل دیں گے۔ 18 ممالک کی یونیورسٹیوں نے لیکچر شپ کے لئے آفر کر رکھی ہے۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ نئی سیاسی جماعت کی تشکیل… Continue 23reading سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو 18 ممالک کی یونیورسٹیوں نے لیکچر شپ کے لئے آفر کر دی