اقتصادی راہداری منصوبے کےخلاف دائر درخواست پر سماعت کے لیے لارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش
لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے اقتصادی راہداری منصوبے کےخلاف دائر درخواست پر سماعت کے لیے لارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش کردی۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان کے روبرو اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں اقتصادی راہداری پراجیکٹ کو چیلنج کیا… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبے کےخلاف دائر درخواست پر سماعت کے لیے لارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش