فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان پر فرد جرم عائد
کراچی(نیوز ڈیسک) عدالت نے فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان پر فرد جرم عائد کردی۔ فکس اٹ مہم کے بانی عالمگیر خان وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے کچرا پھینکنے سے متعلق کیس کی سماعت کے لئے ایڈیشنل سیشن جج ساؤتھ کی عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر عدالت نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے کچرا پھینکنے… Continue 23reading فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان پر فرد جرم عائد