ٖعلی حیدرگیلانی کو کیسے بازیاب کرایاگیا،افغان سفیر حقیقت سامنے لے آئے
کابل/اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں افغان سفیر عمر زاخیل وال نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حید رگیلانی کو صوبہ غزنی میں افغان اورامریکی فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران بازیاب کرالیاگیا ہے،ریں اثناء افغان قومی سلامتی کے مشیر حنیف اتمار نے بھی اپنے پاکستانی ہم منصب سرتاج عزیز کو… Continue 23reading ٖعلی حیدرگیلانی کو کیسے بازیاب کرایاگیا،افغان سفیر حقیقت سامنے لے آئے