کراچی کے عوام کو 3 برس سے جس خوشی کا انتظار تھا،محکمہ موسمیات نے اس کی تصدیق کر دی
کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر محمد حنیف نے کہاہے کہ کراچی اور اندرون سندھ گزشتہ 3 برسوں میں بارشوں سے محروم رہا ہے کہ لیکن اب صوبہ سندھ پورے ملک سے 15 روز قبل مون سون کی بارشوں سے مستفیض ہوگا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی اور اندرون سندھ کے عوام کے لئے 3… Continue 23reading کراچی کے عوام کو 3 برس سے جس خوشی کا انتظار تھا،محکمہ موسمیات نے اس کی تصدیق کر دی