پی ٹی سی ایل سے متعلق بڑی خبر آگئی ، سپریم کو رٹ نے نو ٹس جا ری کر دیا
اسلام آباد (آن لائن ) سپریم کورٹ نے 160پی ٹی سی ایل ملازمین کو پنشن اور دیگر مراعات کی عدم ادائیگی سے متعلق کیس میں عدالتی فیصلے پر عمل نہ کرنے پر پی ٹی سی ایل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 13جون تک ملتوی کردی ،کیس کی سماعت جسٹس ثاقب نثار کی… Continue 23reading پی ٹی سی ایل سے متعلق بڑی خبر آگئی ، سپریم کو رٹ نے نو ٹس جا ری کر دیا