تحریک انصاف تبدیلی لے آئی،پرویز خٹک نے بڑا اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہمیں ایسا نظام ورثے میں ملا جس میں سماجی خدمات کے شعبوں میں مداخلت ہوتی تھی ، بد انتظامی عروج پر رہی اور ذانی پسند و ناپسند کے فیصلوں نے اداروں میں بگاڑ پیدا کیا عوام پر ظلم ہو تا رہا ہماری حکومت نے اداروں… Continue 23reading تحریک انصاف تبدیلی لے آئی،پرویز خٹک نے بڑا اعلان کردیا