خیبرپختونخواحکومت کے خلاف بغاوت،پرویزخٹک نے اہم اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)باغی کارکنوں پرمشتمل ٹولے میں دوایم پی ایز یاسین خلیل اور امجدآفریدی کوتحریک انصاف نے نکال کر ان کی رکنیت ختم کرچکی ہے اسی طرح دیگراراکین اسمبلی میں سے قربان علی خان ،شکیل خان اور عبدالحق کے متعلق پارٹی فیصلہ کریگی ،وزیراعلی پرویزخٹک نے کہا ہے کہ ہم انتقام پر یقین نہیں رکھتے… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کے خلاف بغاوت،پرویزخٹک نے اہم اعلان کردیا