یہ اچانک کیا ہو گیا ۔۔۔؟ پر ویز خٹک نے ’’احتسا ب تحریک‘‘ کیخلاف سڑکو ں پر نکلنے کا مشورہ دیدیا
پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی جوش خطابت میں زبان پھسل گئی اور انہوں نے عوام کو احتساب کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا مشورہ دے دیا۔ اتوار کو تحریک انصاف نے پشاور سے اٹک تک تحریک احتساب ریلی نکالی۔ ایک مقام پر ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی… Continue 23reading یہ اچانک کیا ہو گیا ۔۔۔؟ پر ویز خٹک نے ’’احتسا ب تحریک‘‘ کیخلاف سڑکو ں پر نکلنے کا مشورہ دیدیا