قربانیاں دینے والوں کوآج بھی یاد کررہے ہیں،وزیراعظم نوازشریف کایوم آزادی کے موقع پر پیغام
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمدنوازشریف نے کہاہے کہ قربانیاں دینے والوں کوآج بھی یاد کررہے ہیں، جب تک زندہ ہیں پاکستان کی سلامتی، بقا اور استحکام کے لیے ہر دنیاوی مفاد کو قربان کریں گے،اہلِ کشمیرکی نئی نسل نے،ایک نئے جذبے کے ساتھ آزادی کا عَلم اٹھایا ہے۔میں اس سال 14اگست کو آزادی ء کشمیر… Continue 23reading قربانیاں دینے والوں کوآج بھی یاد کررہے ہیں،وزیراعظم نوازشریف کایوم آزادی کے موقع پر پیغام