ایم کیو ایم کو بنانے والے کون ہیں؟اعتزاز احسن نے حساس ادارے پر سنگین الزام عائد کردیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو بنانے والی ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے ٗ لہذا دو دن میں اسے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ایک انٹرویومیں اعتزاز احسن نے کہاکہ ایم کیو ایم ایجنسیوں کی پیداوار ہیں تو… Continue 23reading ایم کیو ایم کو بنانے والے کون ہیں؟اعتزاز احسن نے حساس ادارے پر سنگین الزام عائد کردیا