پاکستان ٹیلی وژن کی عمارت پر حملہ حکومت کی منصوبہ بندی تھی،طاہر القادری کا دعوی

17  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان ٹیلی وژن کی عمارت پر حملہ حکومت کی منصوبہ بندی تھی،طاہر القادری کا دعوی

لندن۔۔۔۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دعوی کیاہے کہ پاکستان ٹیلی وڑن کی عمارت پر حملہ انہوں نے نہیں کروایا بلکہ یہ حکومت کی اپنی منصوبہ بندی تھی اور حملہ آور پی ٹی وی ہی کے ملازمین تھے۔لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرطاہرالقادری کاکہناتھا کہ دھرنے کیدوران… Continue 23reading پاکستان ٹیلی وژن کی عمارت پر حملہ حکومت کی منصوبہ بندی تھی،طاہر القادری کا دعوی

گو نواز گو’ کے نعرے کا گوگل نے انوکھا فائدہ اٹھا لیا

16  ‬‮نومبر‬‮  2014

گو نواز گو’ کے نعرے کا گوگل نے انوکھا فائدہ اٹھا لیا

گوگل ایپ اسٹور پر ‘گو نواز گو’ کے نام سے ایک نیا گیم متعارف کروایا گیا ہے۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہاتھ میں بلّاپکڑے مختلف کنٹینروں اورخاردار جھاڑیوں سے گزرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کو پکڑنے کی کوشش کررہے ہیں۔اس گیم کے ساتھ درج تفصیلات کے مطابق’وزیراعظم نوازشریف اپنے اوراپنے عہدے کے… Continue 23reading گو نواز گو’ کے نعرے کا گوگل نے انوکھا فائدہ اٹھا لیا

پرویز رشید نےعمران خان کو چھیڑ دیا، کپتان نے جلال میں آکر اہم اشارہ دے دیا۔

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

پرویز رشید نےعمران خان کو چھیڑ دیا، کپتان نے جلال میں آکر اہم اشارہ دے دیا۔

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ اب دنیا کی کوئی طاقت نیا پاکستان بننے سے نہیں روک سکتی اگراسلام آباد میں برفباری بھی ہوجائے تب بھی دھرنے میں بیٹھا رہوں گے لیکن  گرمی سے پہلے ہی ملک میں بہت بڑی تبدیلی دیکھ رہا ہوں۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنے کے… Continue 23reading پرویز رشید نےعمران خان کو چھیڑ دیا، کپتان نے جلال میں آکر اہم اشارہ دے دیا۔

عمران خان نے دھرنے کے خاتمے کی نئ شرط رکھ دی کیا یہ شرط حکومت پوری کرپاۓگی؟

6  ‬‮نومبر‬‮  2014

عمران خان نے دھرنے کے خاتمے کی نئ شرط رکھ دی کیا یہ شرط حکومت پوری کرپاۓگی؟

اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ دھرنے کو 90 روز مکمل ہورے ہیں جس پر دھرنے کے شرکا کو مبارکباد پیش کرتاہوں، آج ملک میں پیٹرول کی قیمتیں اسی دھرنے کی بدولت کم ہوئی ہیں لیکن حکومت اب بجلی اورگیس مہنگی کرنے کی… Continue 23reading عمران خان نے دھرنے کے خاتمے کی نئ شرط رکھ دی کیا یہ شرط حکومت پوری کرپاۓگی؟

پرویز رشید نے عمران خان کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

6  ‬‮نومبر‬‮  2014

پرویز رشید نے عمران خان کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

پرویز رشید نےکہا کہ عمران خان کی جانب سے دھاندلی ثابت نہ ہونے پر دھرنا ختم کرنے کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، ان کے صرف دو ہی مطالبات تھے جن میں سے انتخابی اصلاحات کا مطالبہ پہلے ہی مان لیا تھا جب کہ جوڈیشل کمیشن سے تحقیقات کے لیے خط لکھ دیا گیا… Continue 23reading پرویز رشید نے عمران خان کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

عمران خان لفظوں کی ٹمپرنگ بھی کرتے ہیں،حافظ حسین احمد

5  ‬‮نومبر‬‮  2014

عمران خان لفظوں کی ٹمپرنگ بھی کرتے ہیں،حافظ حسین احمد

سکھر۔۔۔۔جمعیت علما اسلام (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ عمران خان تبدیلیوں کے لیے تاریخ تو دیتے ہیں لیکن سال نہیں بتاتے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کو ٹمپرنگ کی عادت ہے وہ لفظوں کی ٹمپرنگ بھی کرتے ہیں۔کوئٹہ میں جے یو آئی ف کے امیر… Continue 23reading عمران خان لفظوں کی ٹمپرنگ بھی کرتے ہیں،حافظ حسین احمد

عمران خان کو اتنی جرات نہیں ہوئی کہ وہ کنٹینر سے اتر کر سپریم کورٹ جاتے

30  اکتوبر‬‮  2014

عمران خان کو اتنی جرات نہیں ہوئی کہ وہ کنٹینر سے اتر کر سپریم کورٹ جاتے

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کےباہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کو امپائر سے انگلی کھڑی کراکر ہمیں باہر کرنے کا موقع ملا تھا لیکن امپائر پاکستان کی سب سے بڑی عدالت ہوسکتی ہے،عمران خان کو اتنی جرات نہیں ہوئی کہ وہ کنٹینر سے اتر کر… Continue 23reading عمران خان کو اتنی جرات نہیں ہوئی کہ وہ کنٹینر سے اتر کر سپریم کورٹ جاتے

خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی

30  اکتوبر‬‮  2014

خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں ہوا جس میں اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمان کی جانب سے تحریک انصاف کے دھرنے میں خواتین کو نچانے سے متعلق ریمارکس پر حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان لفظوں کی جنگ چھڑگئی اور دونوں جانب سے ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی کی گئی جبکہ… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی