جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

کرس گیل نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر یوٹرن لے لیا

datetime 15  اگست‬‮  2019

کرس گیل نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر یوٹرن لے لیا

پورٹ آف سپین(آن لائن )ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر ایک بارپھر یوٹرن لیتے ہوئے مزید کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔پورٹ آف سپین کے اوول گرانڈ پر بھارت کیخلاف تیسرے اور آخری ون ڈے کو کرس گیل کا الوداعی میچ سمجھا جارہا تھا۔ اس میچ میں شرکت… Continue 23reading کرس گیل نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر یوٹرن لے لیا

گلوبل ٹی20،کرس گیل پاکستانی اسپنر شاداب خان کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئے، ایک ہی اوور میں کتنے رنز بنا دیئے؟نیا ریکارڈ قائم

datetime 3  اگست‬‮  2019

گلوبل ٹی20،کرس گیل پاکستانی اسپنر شاداب خان کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئے، ایک ہی اوور میں کتنے رنز بنا دیئے؟نیا ریکارڈ قائم

ٹورنٹو (این این آئی)کینیڈا میں جاری گلوبل ٹی20 ٹورنامنٹ میں جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل پاکستانی لیگ اسپنر شاداب خان کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئے اور ان کے ایک اوور میں 32رنز بنا دئیے۔ گزشتہ رات 122 رنز کی اننگز کھیلنے والے گیل نے اپنی عمدہ فارم کا سلسلہ جاری رکھا اور… Continue 23reading گلوبل ٹی20،کرس گیل پاکستانی اسپنر شاداب خان کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئے، ایک ہی اوور میں کتنے رنز بنا دیئے؟نیا ریکارڈ قائم

مخالف ٹیموں کے بائولرز اب بھی مجھ سے خوفزدہ ہیں، کرس گیل

datetime 19  جولائی  2019

مخالف ٹیموں کے بائولرز اب بھی مجھ سے خوفزدہ ہیں، کرس گیل

کنگسٹن(آن لائن)جارح مزاج ویسٹ انڈین اوپننگ بیٹسمین کرس گیل نے کہا ہے کہ مخالف ٹیموں کے بائولرز اب بھی مجھ سے خوفزدہ ہیں لیکن یہ بات بھی درست ہے کہ بڑھتی ہوئی عمر کی وجہ سے میرے لئے اب نوجوان بائولرز کو کھیلنا آسان نہیں رہا۔ ریٹائرمنت سے قبل کیریئر کے آخری وقت کو یادگار… Continue 23reading مخالف ٹیموں کے بائولرز اب بھی مجھ سے خوفزدہ ہیں، کرس گیل

کرس گیل دو برس بعد کیریبین پریمیئر لیگ میں دوبارہ جمیکا تلاواز کو جوائن کریں گے

datetime 9  جون‬‮  2019

کرس گیل دو برس بعد کیریبین پریمیئر لیگ میں دوبارہ جمیکا تلاواز کو جوائن کریں گے

کنگسٹن (این این آئی)ویسٹ انڈین کے مایہ ناز بلے باز کرس گیل دو برس بعد کیریبین پریمیر لیگ میں جمیکا تلاواز کو جوائن کریں گے۔ گیل کی زیر قیادت تلاواز کو 2013ء اور 2016ء میں سی پی ایل ٹائٹلز جیتنے کا اعزاز حاصل ہے تاہم 2017ء میں انہوں نے سینٹ کٹس اینڈ نیوس میں شمولیت… Continue 23reading کرس گیل دو برس بعد کیریبین پریمیئر لیگ میں دوبارہ جمیکا تلاواز کو جوائن کریں گے

کرس گیل نے جم جانا چھوڑ دیا، ورلڈ کپ کیلئے یوگا اور آرام ترجیح

datetime 17  مئی‬‮  2019

کرس گیل نے جم جانا چھوڑ دیا، ورلڈ کپ کیلئے یوگا اور آرام ترجیح

لندن ( این این آئی) چھکوں کے بادشاہ اور کرکٹ کے یونیورس باس کہلانے والے کرس گیل نے جم جانا چھوڑ دیا ہے اور اب وہ ورلڈ کپ کے لیے یوگا کے ذریعے فٹنس برقرار رکھنے کے ساتھ آرام اور سکون کو ترجیح دے رہے ہیں۔ایک انٹرویو میں کرس گیل نے اپنی فٹنس پر بات… Continue 23reading کرس گیل نے جم جانا چھوڑ دیا، ورلڈ کپ کیلئے یوگا اور آرام ترجیح

زیادہ انٹر نیشنل چھکے : کرس گیل نے شاہد آفریدی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

datetime 21  فروری‬‮  2019

زیادہ انٹر نیشنل چھکے : کرس گیل نے شاہد آفریدی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

برج ٹاؤن(این این آئی) ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے بوم بوم آفریدی کا انٹر نیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلی جانے والی 5 میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میںیونیورس باس کے نام سے مشہور ویسٹ انڈین اوپنر کرس… Continue 23reading زیادہ انٹر نیشنل چھکے : کرس گیل نے شاہد آفریدی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

بنگلہ دیش میں ہونے کے باوجود کرس گیل کو بی پی ایل کھیلنے کی اجازت کیوں نہ مل سکی؟

datetime 7  جنوری‬‮  2019

بنگلہ دیش میں ہونے کے باوجود کرس گیل کو بی پی ایل کھیلنے کی اجازت کیوں نہ مل سکی؟

ڈھاکا(آئی این پی) دنیا کے بڑے بڑے بولرز کو تگنی کا ناچ نچانے والے کرس گیل کو ایک کاغذ کے ٹکڑے نے آوٹ کردیا۔بنگلا دیش میں جاری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ میں اسٹار بلے باز کرس گیل تین روز گزرنے کے باوجود ابھی تک میچ نہیں کھیل پائے۔ بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں رنگ پور… Continue 23reading بنگلہ دیش میں ہونے کے باوجود کرس گیل کو بی پی ایل کھیلنے کی اجازت کیوں نہ مل سکی؟

ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے مزانسی سپر لیگ کے پہلے مرحلے کیلئے اپنی دستیابی کی تصدیق کر دی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے مزانسی سپر لیگ کے پہلے مرحلے کیلئے اپنی دستیابی کی تصدیق کر دی

کیپ ٹاؤن(این این آئی)جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے مزانسی سپر لیگ کے پہلے مرحلے کیلئے اپنی دستیابی کی تصدیق کر دی، وہ ایونٹ میں جوزی سٹارز کی طرف سے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ایونٹ 16 نومبر سے 16 دسمبر تک کھیلا جائے گا، گیل نے اس دوران متحدہ عرب امارات… Continue 23reading ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے مزانسی سپر لیگ کے پہلے مرحلے کیلئے اپنی دستیابی کی تصدیق کر دی

وزیراعظم عمران خان سے ملنے کے بعد ان کے ساتھ کیا کرنا چاہتاہوں؟ویسٹ انڈین سٹارکرکٹر کرس گیل نے حیرت انگیز خواہش کا اظہار کردیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

وزیراعظم عمران خان سے ملنے کے بعد ان کے ساتھ کیا کرنا چاہتاہوں؟ویسٹ انڈین سٹارکرکٹر کرس گیل نے حیرت انگیز خواہش کا اظہار کردیا

دبئی ( آن لائن) کرکٹ کی دنیا میں ’یونیورسل باس‘ کا خطاب حاصل کرنے والے کرس گیل نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔افغان پریمیر لیگ میں قندھار نائٹس کیخلاف میچ میں 73 رنز کی عمدہ اننگز کھیلنے کے بعد غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے ملنے کے بعد ان کے ساتھ کیا کرنا چاہتاہوں؟ویسٹ انڈین سٹارکرکٹر کرس گیل نے حیرت انگیز خواہش کا اظہار کردیا