مسجدالحرام میں وائرس سے پاک ہوا کی فراہمی کا جدید نظام نصب،حیرت انگیز خصوصیات

26  ‬‮نومبر‬‮  2020

مسجدالحرام میں وائرس سے پاک ہوا کی فراہمی کا جدید نظام نصب،حیرت انگیز خصوصیات

مکہ مکرمہ (این این آئی)مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی انتظامیہ حرم میں جدید الیکٹرو مکینیکل سسٹم کی تنصیب اور اس کی بحالی کے لیے اہتمام کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں انتظامیہ نے کولنگ سسٹم لگایا ہے جو مسجد کی فضا کو 100 فیصد جراثیم کش ہوا فراہم کرے گا۔ ریفریجریشن سسٹم 159 ہزار… Continue 23reading مسجدالحرام میں وائرس سے پاک ہوا کی فراہمی کا جدید نظام نصب،حیرت انگیز خصوصیات

مسجد الحرام کی صفائی کیسے ہوتی ہے؟ کونسی چیز کتنے ہزار گیلن استعمال کی جاتی ہے؟

25  ‬‮نومبر‬‮  2020

مسجد الحرام کی صفائی کیسے ہوتی ہے؟ کونسی چیز کتنے ہزار گیلن استعمال کی جاتی ہے؟

مکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد حرام اور خانہ کعبہ کی صفائی ستھرائی اور حجاج ومعتمرین کی شبابہ روز خدمت میں 1245 ملازمین مصروف عمل رہتے ہیں۔حج کے موسم میں حرم مکی صفائی اور دیگر لوازمات کے لیے 470 ملازمین کا اضافہ کردیا جاتا ہے جس کے بعدمجموعی تعداد 1715 ہو گئی ہے ۔ان میں 210 خواتین… Continue 23reading مسجد الحرام کی صفائی کیسے ہوتی ہے؟ کونسی چیز کتنے ہزار گیلن استعمال کی جاتی ہے؟

مسجد الحرام میں 138 سال پرانی اذان کی آڈیو وائرل

24  ‬‮نومبر‬‮  2020

مسجد الحرام میں 138 سال پرانی اذان کی آڈیو وائرل

ریاض( آن لائن )اذان مومن کی روح کی غذا ہے۔ اذان سننا باعث ثواب بھی ہے اور اس سے انسان کے دل کے کئی دکھ اور روگ دور ہو جاتے ہیں کیونکہ اذان اللہ کی طرف بلانے کی صدا ہے۔ آج کے دور میں مسجد الحرام میں اذان دینا بہت آسان ہو گیا ہے تاہم… Continue 23reading مسجد الحرام میں 138 سال پرانی اذان کی آڈیو وائرل

مسجد الحرام میں کورونا وبا کے دوران خاص انتظام ہو گیا

18  ‬‮نومبر‬‮  2020

مسجد الحرام میں کورونا وبا کے دوران خاص انتظام ہو گیا

مکہ مکرمہ( آن لائن  ) دْنیا بھر میں کوروناوبا کی دوسری لہر آ چکی ہے ، جس دوران ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ لہر پہلی لہر سے کہیں زیادہ تباہ کْن ہو سکتی ہے جس کے نتیجے میں لاکھوں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ اگرچہ سعودی عر ب میں کورونا کیسز کی گنتی… Continue 23reading مسجد الحرام میں کورونا وبا کے دوران خاص انتظام ہو گیا

انتہائی افسوسناک واقعہ ڈرائیور نے مسجد الحرام کے دروازے کو اپنی گاڑی سے ٹکر مار دی

31  اکتوبر‬‮  2020

انتہائی افسوسناک واقعہ ڈرائیور نے مسجد الحرام کے دروازے کو اپنی گاڑی سے ٹکر مار دی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ایک شہری نے تیز رفتار گاڑی مسجد الحرام کے دروازے سے ٹکرا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ میں شہری نے تیز رفتار گاڑی مسجدالحرام کے بیرونی دروازے سے ٹکرا دی۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کی رات پیش آئے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں… Continue 23reading انتہائی افسوسناک واقعہ ڈرائیور نے مسجد الحرام کے دروازے کو اپنی گاڑی سے ٹکر مار دی

مسجد الحرام کے امام کے قتل کی سازش بے نقاب خوفناک منصوبہ کیسے ناکام ہوا؟تہلکہ خیز انکشافات

7  ستمبر‬‮  2020

مسجد الحرام کے امام کے قتل کی سازش بے نقاب خوفناک منصوبہ کیسے ناکام ہوا؟تہلکہ خیز انکشافات

ریاض (آن لائن) جدہ حملہ کیس میں سزایافتہ دہشت گردوں کی جانب سے امامِ کعبہ کے قتل کی بھی منصوبہ بندی کا بھی انکشاف ہوا ہے۔گروپ کے سربراہ نے ایک مجرم کو مسجدالحرام کے ایک امام کا قتل کرنے کا مشن سونپا تھا۔ ملزم پستول میں متعدد گولیاں لے کر امامِ حرم کے مسجد حرام… Continue 23reading مسجد الحرام کے امام کے قتل کی سازش بے نقاب خوفناک منصوبہ کیسے ناکام ہوا؟تہلکہ خیز انکشافات

کعبتہ اللہ کے گرد کھڑی کی گئیں حفاظتی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ

24  اپریل‬‮  2020

کعبتہ اللہ کے گرد کھڑی کی گئیں حفاظتی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی حکام نے مسجد الحرام میں کعب اللہ کے گرداگرد گذشتہ ماہ کرونا وائرس سے بچا کے لیے کھڑی کی گئیں حفاظتی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق الحرمین الشریفین کے انتظام وانصرام کی ذمے دار جنرل پریذیڈینسی کے صدر الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان بن عبدالعزیز السدیس نے اس فیصلے کا… Continue 23reading کعبتہ اللہ کے گرد کھڑی کی گئیں حفاظتی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ

کرونا سے بچائو ، مسجد حرام اور مطاف میں 140ملازمین صفائی پر مامور،جانتے ہیںدن میں کتنی بار صاف کیا جاتا ہے؟

10  مارچ‬‮  2020

کرونا سے بچائو ، مسجد حرام اور مطاف میں 140ملازمین صفائی پر مامور،جانتے ہیںدن میں کتنی بار صاف کیا جاتا ہے؟

مکہ مکرمہ(این این آئی )صحن مطاف اور مسجد الحرام کی پاکیزگی کا ویسے ہی خاص طورپر اہتمام کیا جاتا ہے مگر جب سے کرونا وائرس کی مہلک وبا پھیلی ہے مطاف اورمسجد حرام کی روزانہ صفائی کا عمل مزید بڑھا دیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حرم مکی، مسجد حرام کے اندرونی مقامات اور… Continue 23reading کرونا سے بچائو ، مسجد حرام اور مطاف میں 140ملازمین صفائی پر مامور،جانتے ہیںدن میں کتنی بار صاف کیا جاتا ہے؟

حج و عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری ، سعودی عرب نے شاندار فیصلہ کر لیا

17  دسمبر‬‮  2019

حج و عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری ، سعودی عرب نے شاندار فیصلہ کر لیا

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ میں مسجد الحرام کی انتظامیہ نے زائرین کو سامان رکھنے کے لیے سہولت فراہم کرنے کے لیے نئے امانت گھر قائم کر نے کا فیصلہ کرلیا۔ سعودی کے مطابق مسجد الحرام کی انتظامیہ نے زائرین کے لیے امانت گھر قائم کرنے کے لیے جگہ کے انتخاب کے لیے تجاویز طلب… Continue 23reading حج و عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری ، سعودی عرب نے شاندار فیصلہ کر لیا