شاہد آفریدی نے بیٹی انشا کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے متعلق لوگوں کی غلط فہمی دور کردی

6  فروری‬‮  2023

شاہد آفریدی نے بیٹی انشا کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے متعلق لوگوں کی غلط فہمی دور کردی

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر میری بیٹیوں کا کوئی اکائونٹ نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے انشا آفریدی کے نام سے منسوب اکائونٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام میں لکھا کہ میں آپ کو… Continue 23reading شاہد آفریدی نے بیٹی انشا کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے متعلق لوگوں کی غلط فہمی دور کردی

بیٹی باغ کا سب سے خوبصورت پھول ہے جو شاہین آفریدی کے نکاح میں دے دیا، شاہد آفریدی

4  فروری‬‮  2023

بیٹی باغ کا سب سے خوبصورت پھول ہے جو شاہین آفریدی کے نکاح میں دے دیا، شاہد آفریدی

کراچی (این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹی انشا کے ہمراہ داماد شاہین آفریدی کی تصویر جاری کردی۔ شاہین اور انشا کا نکاح 3 فروری کو ہوا جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ہفتے کی صبح شاہد آفریدی نے بیٹی اور داماد کے نکاح کی تصویر جاری کی… Continue 23reading بیٹی باغ کا سب سے خوبصورت پھول ہے جو شاہین آفریدی کے نکاح میں دے دیا، شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کی بطور عبوری چیف سلیکٹر مدت ختم

15  جنوری‬‮  2023

شاہد آفریدی کی بطور عبوری چیف سلیکٹر مدت ختم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد آفریدی کی بطور عبوری چیف سلیکٹر مدت ختم ہو گئی، انہوں نے اپنے پیغام میں پی سی بی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عبوری چیف سلیکٹر کے طور پر کردار ادا کرنے کا موقع دینے پر پی سی بی کا شکریہ، میں نے اس ذمہ داری کا بھرپور لطف… Continue 23reading شاہد آفریدی کی بطور عبوری چیف سلیکٹر مدت ختم

ہر بیٹی کی پیدائش پر اپنی قسمت کو بدلتے دیکھا ہے شاہد آفریدی کی ویڈیو وائرل

15  جنوری‬‮  2023

ہر بیٹی کی پیدائش پر اپنی قسمت کو بدلتے دیکھا ہے شاہد آفریدی کی ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی)اسٹار آل راؤنڈر کھلاڑی شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ ان کے پاس اللہ کی رحمتیں ہیں کیونکہ انہوں نے ہر بیٹی کے ساتھ اپنی قسمت بدلتے ہوئے دیکھی۔سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کے انٹرویو کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں بیٹیوں کی… Continue 23reading ہر بیٹی کی پیدائش پر اپنی قسمت کو بدلتے دیکھا ہے شاہد آفریدی کی ویڈیو وائرل

متعصب بھارتی میڈیا کا اپنے سیلکٹرز کو شاہد آفریدی سے سبق لینے کا مشورہ

7  جنوری‬‮  2023

متعصب بھارتی میڈیا کا اپنے سیلکٹرز کو شاہد آفریدی سے سبق لینے کا مشورہ

نئی دہلی( این این آئی) متعصب بھارتی میڈیا نے اپنے سلیکٹرز کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی سے سبق لینے کا مشورہ دے دیا۔انڈین ایکسپریس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کے عہدیداروں کو پاکستان کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے… Continue 23reading متعصب بھارتی میڈیا کا اپنے سیلکٹرز کو شاہد آفریدی سے سبق لینے کا مشورہ

شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی تعریف کن لفظوں میں کی؟

5  جنوری‬‮  2023

شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی تعریف کن لفظوں میں کی؟

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ بابر اعظم جتنا بڑا کھلاڑی ہے، اسے اتنا ہی اچھا کپتان دیکھنا چاہتے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کپتان اور سلیکٹرز ایک پیج پر ہیں۔ عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ… Continue 23reading شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی تعریف کن لفظوں میں کی؟

شاداب کو ون ڈے سیریز کے لئے سکواڈ میں کیوں شامل نہیں کیا گیا؟ شاہد آفریدی نے بتا دیا

5  جنوری‬‮  2023

شاداب کو ون ڈے سیریز کے لئے سکواڈ میں کیوں شامل نہیں کیا گیا؟ شاہد آفریدی نے بتا دیا

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کی عبوری سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سولہ رکنی قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، دونوں ٹیموں کے مابین تین میچز پر مشتمل سیریز کے میچز 9،11 اور13 جنوری کو نیشنل بنک کرکٹ ایرینا کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ… Continue 23reading شاداب کو ون ڈے سیریز کے لئے سکواڈ میں کیوں شامل نہیں کیا گیا؟ شاہد آفریدی نے بتا دیا

شاہد آفریدی نے ٹی ٹونٹی میں سلیکشن اور سٹرائیک ریٹ کے بیان پر وضاحت دیدی

4  جنوری‬‮  2023

شاہد آفریدی نے ٹی ٹونٹی میں سلیکشن اور سٹرائیک ریٹ کے بیان پر وضاحت دیدی

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی نے ٹی ٹونٹی پلیئرز کے انتخاب کے لئے سٹرائیک ریٹ کے حوالے سے دئیے گئے بیان پر وضاحت دے دی۔حال ہی میں نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا تھا کہ ڈومیسٹک اور ٹی ٹونٹی کیلئے… Continue 23reading شاہد آفریدی نے ٹی ٹونٹی میں سلیکشن اور سٹرائیک ریٹ کے بیان پر وضاحت دیدی

135 سے کم سٹرائیک ریٹ پر ٹی ٹوئنٹی میں سلیکشن نہیں کریں گے، شاہد آفریدی

2  جنوری‬‮  2023

135 سے کم سٹرائیک ریٹ پر ٹی ٹوئنٹی میں سلیکشن نہیں کریں گے، شاہد آفریدی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ جن کھلاڑیوں کا ٹی ٹوئنٹی میں سٹرائیک ریٹ 135 سے کم ہوگا ان کو سلیکٹ نہیں کریں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام بچوں پر… Continue 23reading 135 سے کم سٹرائیک ریٹ پر ٹی ٹوئنٹی میں سلیکشن نہیں کریں گے، شاہد آفریدی