خداداد صلاحیت کے مالک ممالک میں سوئٹزرلینڈ پہلے،سعودی عرب چوتھے نمبرپر

24  جنوری‬‮  2018

خداداد صلاحیت کے مالک ممالک میں سوئٹزرلینڈ پہلے،سعودی عرب چوتھے نمبرپر

ریاض(این این آئی)خداداد صلاحیت کے مالک عرب ممالک میں سعودی عرب چوتھے نمبر پر آگیا۔ عالمی سطح پر مملکت کا نمبر 41واں ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جی ٹی سی آئی نے 2018ء سے متعلق اعدادوشمار جاری کرکے ا پنی رپورٹ میں بتایا کہ خداداد صلاحیت کے مالک شہریوں کی بنیاد پر 119ممالک کا تقابلی… Continue 23reading خداداد صلاحیت کے مالک ممالک میں سوئٹزرلینڈ پہلے،سعودی عرب چوتھے نمبرپر

پاکستان مخالف سرگرمیوں کی پہلی سزا،پاکستان نے سوئٹزرلینڈ کیخلاف اہم فیصلے کی منظوری دیدی

21  ستمبر‬‮  2017

پاکستان مخالف سرگرمیوں کی پہلی سزا،پاکستان نے سوئٹزرلینڈ کیخلاف اہم فیصلے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)نشاندہی کے باوجود سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کیخلاف بینرز لگنے کیخلاف کسی قسم کا ایکشن نہ لینے پر سینیٹ میں پاک سوئس فرینڈ شپ گروپ کی سرگرمیوں کو معطل کرنے کی منظوری ،چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کرنل (ر) سید طاہر مشہدی کی پمز اور فیڈرل گورنمنٹ سروسز ہسپتال میں سہولیات کے… Continue 23reading پاکستان مخالف سرگرمیوں کی پہلی سزا،پاکستان نے سوئٹزرلینڈ کیخلاف اہم فیصلے کی منظوری دیدی

سوئٹزرلینڈ میں نامعلوم مسلح افراد کی کیفے میں اندھا دھند فائرنگ ، 2 افراد ہلاک ، ایک زخمی

10  مارچ‬‮  2017

سوئٹزرلینڈ میں نامعلوم مسلح افراد کی کیفے میں اندھا دھند فائرنگ ، 2 افراد ہلاک ، ایک زخمی

برلن (آئی این پی )سوئٹزرلینڈ کے شہر بیسل میں نامعلوم مسلح افراد کی کیفے میں اندھا دھند فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ، ایک زخمی ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر بیسل میں نامعلوم مسلح افراد نے داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ… Continue 23reading سوئٹزرلینڈ میں نامعلوم مسلح افراد کی کیفے میں اندھا دھند فائرنگ ، 2 افراد ہلاک ، ایک زخمی

سوئٹزرلینڈ کی شہریت حاصل کرنے کے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

14  فروری‬‮  2017

سوئٹزرلینڈ کی شہریت حاصل کرنے کے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

برن(این این آئی)سوئٹزرلینڈ میں عوام نے ایک ریفرنڈم کے ذریعے غیر ملکیوں کے لیے مقامی شہریت کے حصول میں نرمی کی منظوری دے دی ۔ غیر ملکیوں کی تیسری نسل کے لیے سوئس شہریت کے حصول میں اس نرمی کی ساٹھ فیصد ووٹروں نے حمایت کی۔سوئس نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ روز عوامی ریفرنڈم میں… Continue 23reading سوئٹزرلینڈ کی شہریت حاصل کرنے کے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

سوئٹزرلینڈ کی عدالت نے ایسا شرمناک فیصلہ سنا دیا کہ مسلمان فیصلہ کے آگے بے بس ہو گئے

12  جنوری‬‮  2017

سوئٹزرلینڈ کی عدالت نے ایسا شرمناک فیصلہ سنا دیا کہ مسلمان فیصلہ کے آگے بے بس ہو گئے

باسل( آن لائن )سوئٹزرلینڈ نے یورپی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق (ای سی ایچ آر) میں ایک کیس جیت لیا ہے، جس کے تحت مسلمان والدین اپنی بیٹیوں کو تیراکی کی کلاسز کے لیے مخلوط سوئمنگ پول میں بھیجنے پر مجبور ہوجائیں گے۔ایک رپورٹ کے مطابق 7 ججوں پر مشتمل ایک پینل نے قرار… Continue 23reading سوئٹزرلینڈ کی عدالت نے ایسا شرمناک فیصلہ سنا دیا کہ مسلمان فیصلہ کے آگے بے بس ہو گئے

57کلو میٹر،دنیا کی سب سے طویل سرنگ ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

11  دسمبر‬‮  2016

57کلو میٹر،دنیا کی سب سے طویل سرنگ ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

برن(آئی این پی)سوئٹزرلینڈ میں دنیا کی سب سے طویل سرنگ ریلوے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقسوئٹزرلینڈ میں دنیا کی سب ے طویل سرنگ ریلوے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ یہ سرنگ پہاڑی سلسلے الپس کوکاٹ کر بنائی گئی ہے۔ افتتاح کے لیے ریل گاڑی سوس شہر زیورچ سے… Continue 23reading 57کلو میٹر،دنیا کی سب سے طویل سرنگ ٹریفک کیلئے کھول دی گئی