ٹرمپ نے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کیلئے موت کی سزا تجویز کردی

27  ستمبر‬‮  2023

ٹرمپ نے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کیلئے موت کی سزا تجویز کردی

واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف سرکاری گواہ بننے والے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی کے لیے موت کی سزا تجویز کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مارک ملی کی چین کے ساتھ ڈیلنگ کی فیک… Continue 23reading ٹرمپ نے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کیلئے موت کی سزا تجویز کردی

امریکہ نے80سال میں پہلی مرتبہ یورپ میں فورس101بھیج دی

23  اکتوبر‬‮  2022

امریکہ نے80سال میں پہلی مرتبہ یورپ میں فورس101بھیج دی

واشنگٹن(این این آئی)روس اور نیٹو کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی اور اسی تناظر میں امریکی فوج نے تقریبا 80 سالوں میں پہلی مرتبہ یورپ میں اپنی 101 ویں ایئر بورن ڈویژن کو تعینات کردیا۔یہ ایک لائٹ انفنٹری یونٹ ہے جسے “سکریمنگ ایگلز” کا نام دیا گیا ہے۔ اسے گھنٹوں میں دنیا کے کسی بھی میدان… Continue 23reading امریکہ نے80سال میں پہلی مرتبہ یورپ میں فورس101بھیج دی

امریکی فوج کا طالبان کے ساتھ مل کر داعش کے خلاف کارروائی کا عندیہ

2  ستمبر‬‮  2021

امریکی فوج کا طالبان کے ساتھ مل کر داعش کے خلاف کارروائی کا عندیہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک مِلی نے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش اور دیگر جنگجووں کے خلاف دہشت گردی مخالف کاررائیوں میں امریکا طالبان کے ساتھ مل کر کام کر سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان میں دو عشروں تک طالبان کے خلاف فوجی کارروائیوں میں مصروف امریکی افواج کے مکمل… Continue 23reading امریکی فوج کا طالبان کے ساتھ مل کر داعش کے خلاف کارروائی کا عندیہ

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا ،17ہزار مترجمین کی زندگی خطرے میں پڑگئیں

9  مئی‬‮  2021

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا ،17ہزار مترجمین کی زندگی خطرے میں پڑگئیں

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے رواں سال 11 ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی فوجیوں کی واپسی کے فیصلے کے نتیجے میں ہزاروں افغان مترجمین کی زندگی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔امریکی میڈیا نے بتایاکہ11 ستمبر 2021 تک افغانستان میں موجود تمام امریکی فوجیوں کی واپسی کے نتیجے میں شدت… Continue 23reading افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا ،17ہزار مترجمین کی زندگی خطرے میں پڑگئیں

امریکی انخلا کا آغاز ہوتے ہی ہزاروں افغان خاندانوں کی تشدد سے بچنے کیلئے نقل مکانی

5  مئی‬‮  2021

امریکی انخلا کا آغاز ہوتے ہی ہزاروں افغان خاندانوں کی تشدد سے بچنے کیلئے نقل مکانی

قندھار(این این آئی )امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے ساتھ ہی افغان صوبے ہلمند میں سرکاری فوج اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی شروع ہونے پر ہزاروں افغان باشندے نقل مکانی کرنے لگے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان فورسز نے جنوبی صوبے ہلمند میں متعدد چوکیوں پر طالبان کو پیچھے دھکیلنے کا دعوی کیا جہاں یکم… Continue 23reading امریکی انخلا کا آغاز ہوتے ہی ہزاروں افغان خاندانوں کی تشدد سے بچنے کیلئے نقل مکانی

ایران پر حملے کیلئے آئے امریکی فوج کے بحری جہازوں میں کورونا وائرس پھیل گیا

3  اپریل‬‮  2020

ایران پر حملے کیلئے آئے امریکی فوج کے بحری جہازوں میں کورونا وائرس پھیل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی ایران پر حملہ آور ہونے والے فوج میں کرونا وائرس پھیل گیا ۔ تفصیلات کے سینئر تجزیہ کار شاہد مسعود نے کہا ہے کہ ایران میں امریکا کے بحری بیڑے کھڑے ہیں ان میں 12سو کے قریب فوجی موجود ہیں جو بری طرح سے کرونا وائرس کا شکار ہو گئے… Continue 23reading ایران پر حملے کیلئے آئے امریکی فوج کے بحری جہازوں میں کورونا وائرس پھیل گیا

امن معاہدہ خطرے میں! امریکہ نے افغان طالبان پر خوفناک حملہ کردیا ساتھ ہی ایسا اعلان کہ ہر کوئی ہاتھ ملتے رہ گیا

4  مارچ‬‮  2020

امن معاہدہ خطرے میں! امریکہ نے افغان طالبان پر خوفناک حملہ کردیا ساتھ ہی ایسا اعلان کہ ہر کوئی ہاتھ ملتے رہ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امن معاہدہ ہونے کے چند روز بعد امریکی فورسز کی جانب سے طالبان پر پہلا فضائی حملہ ۔نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان میں امریکی فوج کے ترجمان نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی فوج نے ہلمند صوبے میں طالبان جنگجوؤں پر فضائی حملہ کیا۔ترجمان نے مزید بتایا کہ طالبان… Continue 23reading امن معاہدہ خطرے میں! امریکہ نے افغان طالبان پر خوفناک حملہ کردیا ساتھ ہی ایسا اعلان کہ ہر کوئی ہاتھ ملتے رہ گیا

عراق سے امریکی فوج کے انخلاء پر کوئی بات نہیں ہو سکتی،امریکا کا دوٹوک جواب

12  جنوری‬‮  2020

عراق سے امریکی فوج کے انخلاء پر کوئی بات نہیں ہو سکتی،امریکا کا دوٹوک جواب

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوج کی موجودگی ضروری ہے اور اس موضوع پر کوئی بات نہیں ہو سکتی۔ امریکا کی طرف سے عراق جانے والا کوئی بھی وفد امریکی افواج کے انخلا کے بارے میں بات نہیں کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن… Continue 23reading عراق سے امریکی فوج کے انخلاء پر کوئی بات نہیں ہو سکتی،امریکا کا دوٹوک جواب

امریکی فوجی عراق میں ایرانی میزائل حملے سے کیسے بچ نکلے ؟امریکی فوجی ذمہ دار نے سب کچھ بتا دیا

9  جنوری‬‮  2020

امریکی فوجی عراق میں ایرانی میزائل حملے سے کیسے بچ نکلے ؟امریکی فوجی ذمہ دار نے سب کچھ بتا دیا

بغداد/واشنگٹن(این این آئی)ایک امریکی فوجی ذمے دارنے کہاہے کہ عراق میں فوجی اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں کے حوالے سے امریکی فوج کے پاس پیشگی اطلاع موجود تھی۔نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے مذکورہ ذمے دارنے کہاکہ قبل از وقت انتباہی اطلاع اس بات کے لیے… Continue 23reading امریکی فوجی عراق میں ایرانی میزائل حملے سے کیسے بچ نکلے ؟امریکی فوجی ذمہ دار نے سب کچھ بتا دیا