اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان رات گئے اچانک راولپنڈی کے راجہ بازار کے فوارہ چوک کے قریب قائم ’پناہ گاہ‘شیلٹر ہوم میں پہنچ گئے، ہولی فیملی ہسپتال کے شعبہ اطفال اور فیملی یونٹ کا بھی دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان رات گئے اچانک راولپنڈی ...