لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ڈیفنس لاہور میں ہونے والا دھماکہ باردودی نہیں گیس سلنڈر کا تھا۔سی ٹی ڈی کی رپورٹ کیمطابق حکومت پنجاب کی ابتدائی تحقیقات سچ ثابت ہوئیںسلنڈر پھٹنے کی خبر کو غلط رنگ دے کر خوف و ہراس پھیلانے میں دشمن عناصر ناکامترجمان سی ٹی ڈی کی رپورٹ کے مطابق ...