fbpx
تازہ تر ین :

کورنا موت

احتیاط زندگی، کورونا موت، غیرسنجیدگی پورے ملک کیلئے خطرہ ہے،ترقی یافتہ ممالک میں ہزاروں ہنستی کھیلتی زندگیاں سسکتی ہوئی موت کی وادی میں چلی گئیں، انتہائی اہم پیغام دے دیا گیا

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  23:46
کراچی (آن لائن ) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان ) کے وائس چیئرمین شاہد فراز نے آفاق احمد کی رہائش گاہ پر آئے فلاحی تنظیم کے وفدسے ملاقات میں کہاکہ کچھ کم عقل اور نادان لوگ کورونا کومذاق اور لاک ڈاؤن کو تفریح کا سامان سمجھ بیٹھے ہیںانہیں اسکی سنگینی اور ...