fbpx
تازہ تر ین :

کلینیکل تجربات

کورونا وائرس کو کیسے ختم کیا جائے؟ امریکا میں بیک وقت 3 کلینیکل تجربات شروع،جانتے ہیں ان کیلئے کون کون سی ادویات استعمال کی جارہی ہیں؟

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  14:55
نیویارک (این این آئی)نیو یارک میں کورونا کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیشِ نظر امریکا میں بیک وقت 3 قابلِ ذکر کلینیکل تجربات شروع کیے جا رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی فوڈ ایند ڈرگ اتھارٹی نے ایک طرف ملیریا کی دوا ہائیڈروآکسی کلروکوئن اور اینٹی بائوٹک دوا زیتھروماذکو ...