اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری شجاعت کی سوشل میڈیا پر وفات کی جھوٹی خبر پھیلانے والوں کو حراست لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےآصف اقبال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر کچھ دنوں پہلے چوہدری شجاعت کے انتقال کی جھوٹی خبر پھیلائی گئی جس میں ملوث ملزمان ...