لاہور( این این آئی) ریاست مدینہ کی تقلید کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،پنجاب کے ہوٹلوں میں سر عام شراب کی فروخت زور و شور سے جاری،محکمہ ایکسائز نے لائسنس بھی جاری کردیئے،شراب کی ہوٹلوں میں فروخت کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ درخواست ایڈوکیٹ ندیم ...