fbpx
تازہ تر ین :

پروازیں منسوخ،ریلوے سٹیشنوں پر مسافر خوار

نئے پاکستان میں نہ جہاز ٹائم پر نہ ہی ٹرین،متعدد پروازیں منسوخ،ریلوے سٹیشنوں پر مسافر خوار ہوگئے

  جمعرات‬‮ 18 جولائی‬‮ 2019  |  19:00
لاہور(این این آئی)اندرون اور بیرون ممالک آنے اورجانے والی 10پروازیں منسوخ جبکہ 6تاخیر کا شکار رہیں،مسافر ٹرینوں کے شیڈول میں بھی گھنٹوں تاخیر کا سلسلہ بر قرار ہے۔انکوائری کے مطابق پی آئی اے کی بنکاک جانے والی پرواز 890اور آنے والی پرواز891،دمام جانے والی پرواز 158اور آنے والی پرواز 157،پی ...