fbpx
تازہ تر ین :

پاک امریکہ معاہدہ

پاکستان ، امریکہ کو فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے پر رضامند ، بدلے میں کیا کچھ مانگ لیا؟تہلکہ خیز انکشافات

  ہفتہ‬‮ 23 اکتوبر‬‮ 2021  |  12:02
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں فوجی آپریشن کیلئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر امریکا اور پاکستان معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق جو بائیڈنانتظامیہ نے امریکی ارکانِ کانگریس کو پاکستان سے کیئے گئے سمجھوتے سے آگاہ کر ...