fbpx
تازہ تر ین :

پاکستان کی جانب سے امریکہ کو طبی حفاظتی سامان کا تحفہ

افواج پاکستان کی جانب سے امریکا کو طبی حفاظتی سامان کا تحفہ پاکستان کی جانب سے امداد پر امریکی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2020  |  13:14
اسلام آباد /واشنگٹن(این این آئی) پاکستان کی جانب سے امریکہ کو طبی حفاظتی سامان کا تحفہ دیا گیا ۔ پاکستانی سفارتخانہ واشنگٹن کے مطابق امریکہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے افواج پاکستان کی جانب سے امریکی مسلح افواج کو طبی حفاظتی سامان کا تحفہ دیا گیا ۔ سفارتخانے کے ...