fbpx
تازہ تر ین :

پاناما لیکس

پاناما لیکس میں شامل 250 سے زائد پاکستانی ٹیکس ایمنسٹی لے چکے ہیں اور پاناما لیکس کی بیشتر کمپنیاں کس دوست ملک منتقل ہوگئیں؟ حیرت انگیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 8 فروری‬‮ 2019  |  22:07
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پاناما لیکس میں شامل افراد کو تلاش کرنے کا حکم دیا ہے۔وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق پاناما لیکس میں شامل 250 سے زائد افراد ٹیکس ایمنسٹی لے چکے ہیں اور پاناما لیکس کی بیشتر کمپنیاں بھی چین منتقل کی جاچکی ہیں۔ وزیراعظم ...

دنیا بھر میں پاناما لیکس سے متاثر ہونیوالی اہم شخصیات

  جمعہ‬‮ 28 جولائی‬‮ 2017  |  15:12
اسلام آباد /برلن(آئی این پی )ڈیڑھ سال پہلے جہاں پاناما پیپرز نے دنیا کو حیران کیا تھا، وہیں اس کے اثرات بھی پاکستان سمیت کئی ممالک میں دیکھے گئے، دنیا کی کن اہم شخصیات کے نام پاناما پیپرز کا حصہ رہے۔اپریل 2016 میں جرمن اخبار نے پاناما پیپرزکے بارے ایک ...

پاناما لیکس کا فیصلہ کیا ہوگا؟ سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے پیش گوئی کردی

  پیر‬‮ 17 جولائی‬‮ 2017  |  0:21
اسلام آباد(آن لائن)سابق اٹارنی جنرل عرفان قادرنے کہاکہ جے آئی ٹی کی کارروائی سپریم کورٹ کی اسکروٹنی سے گزرے گی ،وزیراعظم پر آرٹیکل62,63 کا جرم ثابت ہو سکتا ہے، نوازشریف کونااہل قراردیاجاسکتاہے ۔اتوار کے روز نجی ٹی ویسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ جے آئی ٹی کی ...

پانامہ لیکس، عدالت آرٹیکل 190 کے تحت فوج کو کیا حکم دے سکتی ہے؟ معروف صحافی کا حیرت انگیز انکشاف

  بدھ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2017  |  20:49
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما لیکس، عدالت آرٹیکل 190 کے تحت فوج کو کیا حکم دے سکتی ہے؟ معروف صحافی کا حیرت انگیز انکشاف تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ میاں نواز شریف کو علم ہونا چاہیے کہ ...

پاناما لیکس،وزیراعظم کے ترجمان نے اہم اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 23 جون‬‮ 2017  |  23:19
اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ تمام قومی ادارے جے آئی ٹی کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے کسی بھی قومی ادارے پر ذاتی مفاد کیلئے دباؤ نہیں ڈالا۔ وہ ایک نجی ٹیلی ویژن ...

ریکارڈ کی تبدیلی،پاناما لیکس کا معاملہ کیسے ”گول‘ ‘ کیاجارہاہے؟معروف صحافی نے بھانڈہ پھوڑ دیا

  جمعرات‬‮ 15 جون‬‮ 2017  |  19:19
اسلام آباد (نیو زڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اگر مستعفی ہو جاتے تو یہ ان کے لئے بہتر ہوتا۔ ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی چینل کے اینکر کاشف عباسی نے اپنے پروگرام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی کا الزام ہے کہ سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف ...

پاناما لیکس ،جے آئی ٹی میں میری پیشی سے پہلے یہ کام کرنا ہوگا،قطری شہزادے نے نوازشریف سے حیرت انگیزمطالبہ کردیا

  بدھ‬‮ 7 جون‬‮ 2017  |  23:54
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاناماکیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے قطری شہزادے کوبھی پیشی پربلایاہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے معروف تجزیہ نگارمبشرلقمان نے کہاہے کہ قطری شہزادے نے جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کےلئے وزیراعظم نوازشریف کے سامنے ایک شرط رکھ دی ...

پاناما لیکس،جے آئی ٹی کے بائیکاٹ اوراس کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ،ن لیگ کے اہم رہنمانے اعلان جنگ کردیا

  بدھ‬‮ 7 جون‬‮ 2017  |  23:30
لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ شر یف خاندان جے آئی ٹی کے بائیکاٹ کا حق رکھتا ہے اگر پارٹی نے جے آئی ٹی کیخلاف تحریک چلائی تو میں سب سے آگے ہوں گا ‘ اگر جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ ...

سپریم کورٹ کا نوٹس،نہال ہاشمی اورپاناما لیکس،وزیراعظم کے معاون خصوصی کا شدیدردعمل سامنے آگیا

  جمعہ‬‮ 2 جون‬‮ 2017  |  21:34
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نہال ہاشمی کے بیان پر سپریم کورٹ کے نوٹس لینے سے قبل مسلم لیگ (ن)ان سے استعفی لے چکی تھی اپوزیشن جماعتیں مسلم لیگ(ن)کی دشمنی میں ملک سے دشمنی کررہی ہیں وزیراعظم ...

پاناما لیکس جے آئی ٹی متنازعہ ہوگئی،وزیراعظم نوازشریف کے قریبی عزیز نے تنازعہ کھڑا کردیا،سنگین ترین دعوے،باقاعدہ شکایت درج کروادی

  جمعرات‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2017  |  0:05
اسلام آباد (آئی این پی)جے آئی ٹی کی جانب سے پانامہ کیس کی تحقیقات کا معاملہ ،وزیراعظم نوازشریف کے قریبی عزیز میاں محمد طارق شفیع کی طرف سے جے آئی ٹی ممبر کے رویے کے خلاف شکایت کے متن میں کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی کا پہلا سمن ...

پاناما لیکس، شریف فیملی کیلئے اب تک کی سب سے بُری خبر،جے آئی ٹی کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا

  منگل‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2017  |  18:56
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی تشکیل دی تھی جس نے اب تحقیقات کاآغازشروع کردیاہے ۔جے آئی ٹی کے اجلاس میں نیب، ایس ای سی پی، سٹیٹ بینک اور حساس اداروں کے نمائندے شریک ہوئے۔جے آئی ٹی نے نیب اور سٹیٹ بنک کی ...

پاناما لیکس،رقم باہر کیسے بھیجی؟شریف فیملی کیلئے مشکل کھڑی ہوگئی

  پیر‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2017  |  21:53
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی تشکیل دی تھی جس نے اب تحقیقات کاآغازشروع کردیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پیرکے روزجے آئی ٹی کے اجلاس میں نیب، ایس ای سی پی، سٹیٹ بینک اور حساس اداروں کے نمائندے شریک ہوئے۔ ذرائع ...

پانامے کے معاملے پر چپ رہنے کیلئے 10ارب کی پیشکش کا دعویٰ،عمران خان کیلئے مصیبت بن گیا

  جمعہ‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2017  |  18:55
لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہبازشریف نے پاناما لیکس پر خاموش رہنے کیلئے 10 ارب روپے کی پیشکش کے بے بنیاد الزامات لگانے پر عمران خان کے 10 ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حمزہ شہبازشریف نے یہ نوٹس اپنے وکیل ...

پاناما لیکس کا فیصلہ کتنے فیصد پاکستانی عوام نے قبول کیا؟سروے کے حیرت انگیزنتائج سامنے آگئے

  پیر‬‮ 24 اپریل‬‮ 2017  |  22:15
اسلام آباد (آئی این پی)ریسرچ اور عوامی سروے کرنے والے پاکستان کے معروف ادارے گیلپ نے اپنی تازہ سروے رپورٹ میں پاناما کیس کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جو سروے رپورٹ جاری کی ہے اسکے مطابق مسلم لیگ (ن) کے حق میں الیکشن ہونے کی صورت میں 36فیصد ...

پاناما لیکس کا فیصلہ،تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا

  منگل‬‮ 18 اپریل‬‮ 2017  |  20:51
اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف نے پانامہ کیس کے فیصلے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ 20اپریل ملکی تاریخ کا سنہرا دن ثابت ہوگا ، امید ہے سپریم کورٹ کا فیصلہ حق اور سچ کی ترجمانی کرے گا ۔منگل کو پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کی ...

پاناما لیکس، وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں تقریر ،وزیراعظم کے وکیل نے ہنگامی وضاحت کردی

  منگل‬‮ 18 اپریل‬‮ 2017  |  20:49
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف کے وکیل مخدوم علی خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں تقریر بیان حلفی نہیں تھا۔ منگل کو اپنے ایک بیا ن میں انہوں نے کہاکہ تقریر میں جھوٹ نہیں بولا گیا ، وزیراعظم کا نام پاناما لیکس میں نہیں آیا،پاناما ...

پاناما لیکس کا فیصلہ،ملک کے مفاد میں کیا بہتر ہے؟جاوید ہاشمی کھل کر بول پڑے

  پیر‬‮ 17 اپریل‬‮ 2017  |  19:27
ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ بعض قوتوں کو سی پیک اور ملکی ترقی وخوشحالی کے منصوبے ہضم نہیں ہورہے،افغانستان میں واقع بھارتی قونصل خانے پاکستان میں دہشت گردی ملوث ہیں،پاناما کیس کا جو فیصلہ بھی آئے گا،سب کو قبول کرنا ہوگا،یہی ملک کے مفاد میں ...

پاناما لیکس کے فیصلے کے بعد کیا ہوگا؟تحریک انصاف کی حکمت عملی سامنے آگئی

  منگل‬‮ 11 اپریل‬‮ 2017  |  19:02
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ملاقات ‘ دونوں رہنماؤں نے پانامہ لیکس کا فیصلہ آنے کے بعد ملک بھر کے دورے کرنے پر اتفاق کیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ...

پاناما لیکس کے فیصلے کا انتظار،’’اگلی باری ‘‘لینے کیلئے آصف علی زرداری کاماسٹر پلان سامنے آگیا

  منگل‬‮ 28 مارچ‬‮ 2017  |  21:03
لاہور ( این این آئی) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ و سابق صدر آصف علی زرداری نے ابتدائی طور پر نئی سیاسی صف بندی اور حکمت عملی مرتب کر لی جسے پانامہ لیکس کیس کے فیصلے کے بعد حتمی شکل دے کر منظر عام پر لایا جائے گا ،اس سلسلہ ...