fbpx
تازہ تر ین :

ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا

ایوانکاٹرمپ پر انوکھے انداز سے قومی خزانے کو لوٹنے کا الزام ، صرف  باتھ روم کیلئے کتنے کروڑوں روپے خرچ کر دیے ؟ حیران کن انکشاف 

  ہفتہ‬‮ 16 جنوری‬‮ 2021  |  0:08
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا اور داماد کشنر پر انوکھے انداز سے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزامات سامنے آئے ہیں، دونوں کی سیکیورٹی پر تعینات خفیہ ایجنٹس کے باتھ روم استعمال کیلئے کے لیے 1 لاکھ 44 ہزار ڈالر ( 23 کروڑ پاکستانی روپے) سے ...