تازہ تر ین :

وٹامن ڈی سپلیمنٹ

ایسی اشیاء جو آ پ کے دل کی شریانوں کو ہمیشہ صحت مند رکھیں اورفالج اور دل کے دورے کا خطرہ بھی کم ہوتا جائے،نئی تحقیق حیرت انگیزانکشافات

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  22:04
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وٹامن ڈی سپلیمنٹ زیادہ مقدار میں استعمال کرنے سے دل کی رگیں لچکدار اور تندرست رہتی ہیں اور ساتھ ہی فالج اور دل کے دورے کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے جبکہ وٹامن ڈی کی زائد مقدار استعمال کرنے سے انسانی جسم پر کوئی منفی اثر بھی ...