fbpx
تازہ تر ین :

وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام

نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے  وزیر اعظم عمران خان نے مربوط پروگرام ”وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام“کی اصولی منظوری دیدی،تفصیلات جاری

  جمعرات‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2019  |  22:17
اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے سلسلے میں موجودہ حکومت کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ایک جامع اورمربوط پروگرام ”وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام“کی اصولی منظوری دیدی۔ جمعرات کو وزیر اعظم عمران خان ”وزیرِ اعظم کامیاب جوان پروگرام“کے ...