fbpx
تازہ تر ین :

وزیراعظم کو بھجوائی گئی رپورٹ میں انتہائی اہم انکشافات

آٹے کے بحران کے آفٹر شاکس جاری،اعلیٰ ترین آفیسر تبدیل، وزیراعظم کو بھجوائی گئی رپورٹ میں انتہائی اہم انکشافات

  جمعہ‬‮ 24 جنوری‬‮ 2020  |  18:59
پشاور(آن لائن) آٹے کے منصوعی بحران کے باعث صوبے کے اعلیٰ ترین آفیسر کو تبدیل کردیاگیاہے جبکہ منصوعی آٹے کے بحران پر قابو نہ پانے پر بعض ڈپٹی کمشنرز کو بھی تبدیل کیا گیا ہے صوبائی حکومت کی جانب سے آٹے کے منصوعی بحران کا نوٹس لیتے ہو ئے فوری ...