تازہ تر ین :

واٹس ایپ

واٹس ایپ نے دو اہم فیچرز پر کام شروع کردیا

  ہفتہ‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2018  |  15:00
کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک)پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکشن واٹس ایپ نے صارفین کو مزید سہولیات دینے کے لیے مختلف نئے فیچرز پر کام شروع کردیا۔ موبائل فون کی معروف مسیج ایپلیکشن واٹس ایپ کے دنیا بھر میں کروڑوں صارفین موجود ہیں جن کو سہولیات اور آسانیاں فراہم کرنے ...

واٹس ایپ، پیغامات ڈیلیٹ کرنے کا فیچر تبدیل

  جمعرات‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:00
نیو یارک(آئی این پی)مشہور پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کے فیچر میں تبدیلی کردی،پیغام کو 13 گھنٹے 8 منٹ 16 سیکینڈ کے اندر ڈیلیٹ کیا جا سکے گا۔ بین الاقوامی میڈیا کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پیغامات کی رسائی کی سب سے مشہور ...

واٹس ایپ کا ایک اور نیا فیچر متعارف کرا دیا گیا

  پیر‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2018  |  15:25
کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکشن واٹس ایب نے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق موبائل فون کی معروف مسیجنگ ایپلیکشن واٹس ایپ کے دنیا بھر میں کروڑوں صارفین موجود ہیں جن کو سہولیات اور ...

ادارے کو منافع بخش بنانے کیلئے آئندہ سال واٹس ایپ پر بھی اشتہار نظر آئیں گے

  ہفتہ‬‮ 29 ستمبر‬‮ 2018  |  11:30
نیویارک(این این آئی)بغیر اشتہار کی جھنجھٹ کے واٹس ایپ کے استعمال کا خوب مزہ اٹھا لیا، آئندہ سال سے چیٹ سروس پر بھی اشتہار نظر آئیں گے۔امریکی ٹی وی کے مطابق فیس بک واٹس ایپ کو منافع بخش بنانے کیلیے کافی عرصے سے چیٹ میں اشتہارات دینے کی تیاری کر ...

‘میں نے اپنے صارفین کی پرائیویسی فیس بک کو فروخت کردی’

  جمعرات‬‮ 27 ستمبر‬‮ 2018  |  10:45
امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ جیسی دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ اپلیکشن تشکیل دینے والے افراد میں سے ایک برائن ایکٹن اس بات پر پچھتاوا ظاہر کیا ہے کہ انہوں نے اپنے صارفین کی پرائیویسی فروخت (فیس بک کو) کردی۔ امریکی جریدے فوربس کو دیئے گئے انٹرویو میں واٹس ایپ ...

واٹس ایپ میں چند نئے فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان

  پیر‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2018  |  10:40
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ میں چند نئے اضافے جلد سامنے آنے کا امکان ہے۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی سائٹ WABetaInfo کے مطابق اس اپلیکشن کے نئے بیٹا ورژن 2.18.282 میں سوائپ ٹو رپلائی کا آپشن اینڈرائیڈ صارفین کے ...

واٹس ایپ کے اس فیچر کا یہ نقصان جانتے ہیں؟

  جمعرات‬‮ 30 اگست‬‮ 2018  |  14:25
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)واٹس ایپ استعمال کرنے والے ڈیڑھ ارب سے زائد صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ رواں سال نومبر سے انہیں اپنا چیٹنگ ڈیٹا گوگل ڈرائیو پر اسٹور کرنے پر کسی قسم کی اسٹوریج اسپیس کی قربانی نہیں دینا پڑے گی۔ 12 نومبر سے واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ...

واٹس ایپ صارفین کے لیے بہترین سہولت متعارف

  اتوار‬‮ 19 اگست‬‮ 2018  |  15:00
کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)واٹس ایپ استعمال کرنے والے ایک بلین سے زائد صارفین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ رواں سال نومبر سے چیٹنگ ڈیٹا گوگل ڈرائیو پر سیو کرنے پر کسی قسم کی اسٹوریج اسپیس استعمال نہیں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق ، اس وقت واٹس ایپ ڈیٹا کو جب ...

واٹس ایپ صارفین کے لیے اچھی خبر آگئی

  ہفتہ‬‮ 18 اگست‬‮ 2018  |  10:20
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ استعمال کرنے والے ڈیڑھ ارب سے زائد صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ رواں سال نومبر سے انہیں اپنا چیٹنگ ڈیٹا گوگل ڈرائیو پر اسٹور کرنے پر کسی قسم کی اسٹوریج اسپیس کی قربانی نہیں دینا پڑے گی۔ اس وقت واٹس ایپ ڈیٹا کو جب ...

کیا واٹس ایپ غیرمحفوظ اپلیکشن ہے؟

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  13:50
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے مقبول ترین چیٹنگ میسنجر واٹس ایپ میں ایسا سیکیورٹی خلاءسامنے آیا ہے جو ہیکرز کو پیغامات کو بدلنے اور انہیں پڑھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ واٹس ایپ اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کے حوالے سے جانا جاتا ہے جس میں صارفین کے پیغامات کسی اور ...

واٹس ایپ میں آخرکار گروپ ویڈیو کال کا فیچر متعارف

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  16:25
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے مقبول ترین میسنجر واٹس ایپ نے اس فیچر کو بالآخر متعارف کرا دیا ہے جس کا صارفین کی جانب سے سب سے زیادہ مطالبہ کیا جارہا تھا۔ جی ہاں واٹس ایپ میں اب گروپ وائس اور ویڈیو کالز کے فیچر کو متعارف کرا دیا ہے۔ فیس ...

واٹس ایپ میں میسج فارورڈ کرنے کے حوالے سے نئی پابندیاں

  ہفتہ‬‮ 21 جولائی‬‮ 2018  |  11:10
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ نے جعلی وائرل افواہوں کو پھیلنے سے روکنے کے لیے دنیا بھر میں اپنے تمام صارفین پر پیغامات آگے فارورڈ کرنے کے حوالے سے پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن میں ابھی صارفین جتنے مرضی افراد اور گروپس کو چاہیں، ...