fbpx
تازہ تر ین :

’وائٹ ہاؤس

بھارتی تاجر نے ایک بلند وبالاعمارت  کے اوپر اپنا ’’وائٹ ہاؤس‘ ‘بنوالیا

  پیر‬‮ 23 مارچ‬‮ 2020  |  17:16
بنگلورو(آن لائن) بھارت کے امیرترین شخص نے ایک بلند بالا عمارت کے اوپر بالکل وائٹ ہاؤس جیسا پینٹ ہاؤس بنایا ہے جو ہرطرح سے عالیشان اور پرتعیش ہے۔وجے مالیا بھارت کے انتہائی امیر افراد میں شامل ہیں جو یونائیٹڈ بریوریز گروپ کے سربراہ ہیں۔ دس سال قبل انہوں نے بنگلور ...