fbpx
تازہ تر ین :

نوکیا 105

نیا نوکیا 105پاکستان میں متعارف کرادیا گیا 

  جمعرات‬‮ 8 اگست‬‮ 2019  |  20:23
کراچی (این این آئی) ہوم آف نوکیا فونز،ایچ ایم ڈی گلوبل نے آج، پاکستان میں،اپنے بالکل نئے اور انتہائی مقبول فیچر فون   Nokia105  کی دستیابی کا اعلان کیا ہے۔ملک میں ڈوئل SIM کے ساتھ دستیاب نئےNokia105میں ہر وہ خوبی موجود ہے جو اس کی وجہ شہرت بنی اور ساتھ ...