fbpx
تازہ تر ین :

میزائل شاہین 2

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ ، جانتے ہیں میزائل کتنے کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے؟

  جمعرات‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:07
راولپنڈی( آن لائن) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے میزائل کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا۔ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ شاہین 2، 1500 کلومیٹر ...