fbpx
تازہ تر ین :

مہلک ٹائیفائیڈ

سندھ میں مہلک ٹائیفائیڈ کی وبا بے قابو : چار مریض زندگی کی بازی ہار گئے

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  13:40
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں ’سپر بگ ٹائیفائیڈ‘ کی وبا شدت اختیار کرگئی جس کی وجہ سے مزید چار افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ کا پہلا کیس نومبر 2016 میں حیدرآباد سے سامنے آیا تھا تاہم ...