fbpx
تازہ تر ین :

مڈٹرم الیکشن کی تیاریاں

حکمران جماعت میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، وزیراعظم عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے پر غور، ملک میں مڈٹرم الیکشن کی تیاریاں، معروف صحافی کے سنسنی خیز انکشافات

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  22:34
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکمران جماعت میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، وزیراعظم عمران خان اسمبلیاں توڑنے پر غور اور ملک میں مڈٹرم الیکشن کرانے کی تیاریاں، یہ سنسنی خیز انکشافات معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کیے،انہوں نے ...