fbpx
تازہ تر ین :

مقبوضہ کشمیر کا جھنڈا بھی ختم

بھارت کے کشمیر ہتھیانے کے گھناؤنے منصوبے پر عملدرآمد تیز، مقبوضہ کشمیر کا جھنڈا بھی ختم، انتہائی تشویشناک اقدامات

  اتوار‬‮ 25 اگست‬‮ 2019  |  21:47
سرینگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے عزائم کھل کر سامنے آنے لگے ہیں، جموں میں سیکریٹریٹ کی عمارت سے کشمیر کا پرچم اتار دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مودی سرکار نے جموں میں سیکریٹریٹ کی عمارت سے کشمیر کا پرچم اتار کر سول سیکریٹریٹ پر ترنگا لہرا دیا۔ تین ...