fbpx
تازہ تر ین :

معروف کالم نگارمحمد حنیف

میری فوجی ٹریننگ ہے نمٹنا جانتا ہوں، تم سب نے اتنا پیسہ بنایا ،پھر بھی روتے ہو ، آرمی چیف نے کس کاروباری شخصیت کو جھاڑ پلائی؟

  بدھ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2019  |  17:17
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کالم نگارمحمد حنیف اپنے کالم ’’ سر باجوہ سیٹھوں سے ذرا بچ کے‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔خبروں میں سنا ہے کہ کوئی پھٹ پڑا، کوئی رو پڑا، کسی نے دہائی دی، کسی نے نیب کی شکایت کی، تو کسی نے اپنی ناقدری کا رونا رویا،کسی نے زندگی ...