fbpx
تازہ تر ین :

مصنوعی جلد کا کامیاب تجربہ

پاکستانی طالبعلموں نے مصنوعی جلد تیار کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا، امریکہ سے 22 ڈالر فی سکوائر انچ خرچ ہوتا تھا، صرف 22 سینیٹ فی اسکوائر انچ میں تیار

  پیر‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2019  |  19:52
اسلام آباد (این این آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کو بتایا گیا ہے کہ کامسیٹس یونیورسٹی کے طلباء نے جھلس کر متاثر ہونیوالوں کیلئے مصنوعی جلد کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے، مصنوعی جلد 22 ڈالر فی اسکوائر انچ کے حساب سے امریکہ سے منگوائی جاتی ہے،یہاں ...