fbpx
تازہ تر ین :

مسلم کش فسادات

آگرہ میں مسلم کش فسادات ،جنونی ہندو ہجوم نے درجنوں دکانیں ،املاک نذر آتش کردیں،حالات شدید کشیدہ

  جمعرات‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2019  |  16:15
آگرہ( آن لائن ) بھارتی شہر آگرہ میں مسلم کش فسادات کے دوران درجنوں دکانیں جلا دی گئیں جب کہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کے آگرہ کے گائوں سیمرہ میں مسلم کش فسادات کے باعث شدید تنائو اور کشیدگی برقرار ہے، مشتعل اور جنونی ہجوم نے مسلمانوں ...