fbpx
تازہ تر ین :

محکمہ سکول ایجوکشن

پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکول ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

  ہفتہ‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2022  |  19:32
لاہور (آن لائن) محکمہ سکول ایجوکشن پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکولوں کے ہفتے میں 3روز بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ صوبے میں فضائی آلودگی کے حوالے سے عدالت عالیہ کے احکامات کی ...