تازہ تر ین :

لیبیا،صبراتہ،مسلح حملہ آور،جان لیوا حملہ،معلمہ،بہادری،شجاعت،سوشل میڈیا

آپ خوفزدہ نہ ہوں ،میں تم سے پہلے مرنے کو تیار ہوں !خاتون ٹیچر نے جان پر کھیل کردرجنوں طلبا کی زندگیاں بچالیں،بہادری کی نئی مثال قائم کردی

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  12:10
طرابلس(این این آئی)لیبیا کے شہر صبراتہ میں گذشتہ ہفتے مسلح جنگجوؤں نے ایک اسکول پر حملہ کردیا۔ اسکول اس وقت طلباء اور اساتذہ موجود تھے۔ عسکریت پسندوں نے انہیں یرغمال بنانے کی کوشش کی مگر ایک بہادر معلمہ نے اپنی جان پر کھیل کر طلباء وطالبات کو دہشت گردی کے ...