لاہور(این این آئی)لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد110رنز سے شکست دے دی، لاہور قلندرز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگئی،ہوم گرانڈ پر لاہور قلندرز کی مسلسل دوسری کامیابی، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلے گئےپاکستان ...