اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم 21 سے 22 اپریل تک ایران کا دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم کا دورہ ایران ایرانی صدر کی دعوت پر ہورہا ہے،وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد عمران خان پہلا دورہ ایران ہوگا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم تہران ...